About Us Home Prod List Blog FAQ Contact Us Terms Privacy Policy
🛡️ صارفین کی آگاہی
مینو
🏠 ہوم 📦 مصنوعات 🔄 متبادل ℹ️ ہمارے بارے میں 📞 رابطہ
🛒

متبادل مصنوعات کی رہنمائی

پراڈکٹس انفو میں خوش آمدید، ہم خود کو خوش قسمت محسوس کرتے ہیں کیونکہ آپ آج اس ایپ پر موجود ہیں۔ ایک بار، اس معلوماتی ایپ کے مقصد کو سمجھنا بہت ضروری ہے کیونکہ

اللہ رب العزت نے قرآن پاک میں ارشاد فرمایا ہے کہ اے ایمان والو، یہود و نصاری کو دوست نہ بناؤ۔

اور اگر ان کے ساتھ کسی قسم کی دوستی یا رشتہ داری کی اجازت نہیں تو پھر ہم ان کے ساتھ تجارتی تعلقات کیوں رکھیں؟

یہ لمحہ فکریہ ہے ایک بار ضرور غور کریں

یہودیوں اور قادیانیوں کی پراڈکٹس کو خرید کر استعمال کرنے کا مطلب تو یہ بنتا ہے کہ ھم لوگ انکو اس لیئے سپورٹ کر رہے ہیں کہ وہ ہم سے پیسہ اکٹھا کر کے ہمارے ہی خلاف استعمال کر سکیں ، خود سے سوال کریں کہ کیا آپ بھی ایسا ہی چاہتے ہیں یا پھر اسلام اور مسلمانوں کا سر بلند چاہتے ہیں ؟ لہذا باخبر فیصلے کریں، اور صرف مقامی مصنوعات کو ترجیح دیں


0
مصنوعات
0
متبادل
0
زمرے

کیوں متبادل مصنوعات استعمال کریں؟

بحیثیت مسلمان و پاکیستانی ہونے کے ھمارا یہ فرض بنتا ہے کہ ھم اچھی طرح چھان بین کر کے صرف جہاں تک ممکن ہو پاکستان کی مصنوعات ہی استعمال کریں اور جیسا کہ اسکی وجہ اوپر بیان کی جا چکی ہے اس کے علاوہ بھی ھمیشہ کام ایسا کرنا چاہیئے جس سے ھمیں دنیا اور آخرت دونوں میں فائدہ ہو، اللہ تعالی نے انسان کو یوں ہی بے مقصد پیدا نہیں فرمایا اور مسلمان ھونے کے ناطے ھماری ذمہ داریاں دوسرے مذاھب کے انسانوں سے مختلف بھی ہیں اور زیادہ بھی، اب ایسا بھی نہیں ھونا چاہیئے کہ دو منٹ اپنے منہ کے ذائقے کیلئے ھم مسلمان ہونے کے باوجود یہودیوں کو گلے سے لگا لیں ، ھمارا مقصد صرف آپ تک بات پہنچا دینا ہے ، عمل کرنا یا نہ کرنا آپ پر منحصر ہے۔ مقامی مصنوعات کو ترجیح دینے کے فوائد مندرجہ ذیل ہیں

🇵🇰

مقامی معیشت کی مضبوطی

مقامی مصنوعات خریدنے سے ملکی معیشت مضبوط ہوتی ہے اور روزگار کے مواقع بڑھتے ہیں۔

💰

مناسب قیمت

مقامی مصنوعات عام طور پر زیادہ سستی ہوتی ہیں کیونکہ ان پر درآمدی ٹیکس نہیں لگتا۔

✅

معیار کی ضمانت

بہت سی مقامی مصنوعات بین الاقوامی معیار کے مطابق تیار ہوتی ہیں۔

✊

مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجہتی

مقامی مصنوعات خریدنے سے مظلوم مسلمانوں اور شہدا سے اظہار یکجہتی کا ثبوت ملتا ہے۔

👉

جہاد بالنفس کا جذبہ

مقامی مصنوعات خریدنے کی وجہ سے باطل قوتوں کے خلاف بھی اور نفس کے خلاف بھی جہاد کرنے کا درجہ حاصل ہوتا ہے۔

🎯

بروز قیامت سرخرو

مقامی مصنوعات خریدنے سے ایک بڑا فائدہ یہ بھی ہوگا کہ قیامت کے روز اگر اللہ رب العزت نے سوال کیا کہ مسلمان ھو کر بھی یہودیوں کو کیوں سپورٹ کیا تو بہت سے مسلمان شرم سے سر جھکا لیں گے کیونکہ اللہ رب العزت کا قرآن پاک میں ارشاد بھی ھے، لیکن اکثر مسلمان سرخرو بھی ہوں گے۔

😎

پاکستانی پراڈکٹس کی حوصلہ افزائی

مقامی مصنوعات خریدنے ایک مرکزی فائدہ یہ بھی ھو گا کہ پاکستانی مصنوعات بنانے والی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی ھوگی اور کمپنیاں اپنے معیار کی مزید بہتر بنا کر ملک و ملت کا نام روشن کریں گی۔

🌙

بے روز گاری کا خاتمہ

مقامی مصنوعات کی جتنی زیادہ سیل ھوگی انتا ہی زیادہ لوگوں کو روزگار کے مواقع میسر ہوں گے اور اس سے ملک مزید خوشحال ہوگا read article ۔

📋

صارفین کے لئے رہنمائی

خریداری سے پہلے مصنوعات کی تفصیلات، اجزاء، اور کمپنی کے پس منظر کو جانیں۔ ھماری ایپ آپ کو باخبر فیصلے کرنے میں مدد کرتی ہے تاکہ آپ بہترین مقامی متبادل چن سکیں اور اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا ہمارا اخلاقی اور قومی فریضہ ھے۔

🚫 🤝 خبردار اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں ✊

📦 مصنوعات کی فہرست

مختلف بین الاقوامی مصنوعات کی معلومات

⚠️ اسرائیلی مصنوعات - آگاہی کا نوٹس

مندرجہ ذیل اسرائیلی برانڈز سے بچیں اور مقامی متبادل کو ترجیح دیں


Products Logo مصنوعات یہاں دیکھیں

🔄 متبادل مصنوعات

الحمدللہ، پاکستان میں بہت سی متبادل مصنوعات دستیاب ہیں اور کوئی اسرائیلی پراڈکٹ ایسی نہیں ھے جس کا متبادل یہاں پاکستان میں موجود نہ ہو لہذا ہم نے پوری کوشش کی ہے کہ متبادل پراڈکٹس کے معلوماتی صفحہ میں تمام متعلقہ پاکستانی مصنوعات متعارف کر دی ہیں۔ اور صرف ان بائیکاٹ شدہ پراڈکٹس کے متبادل کو ابھی تک شامل نہیں کیا گیا جو ابھی تحقیق کے مراحل میں شامل ہیں اور انکا متبادل تلاش کر رہے ہیں، ہم امید کرتے ہیں کہ تمام مسنگ پراڈکٹس آپ کے لیے جلد از جلد شامل کی جائیں گی اور ان شاءاللہ تمام معلومات آپ کو دستیاب ہوں گی۔


⛔ پاکستان سے پیار کرنے والے پاکستانی مصنوعات اور اسرائیل سے پیار کرنے والے اسرائیلی مصنوعات خریدتے ہیں

ℹ️ ہمارے بارے میں

یہ ایپ صارفین کی آگاہی کے لئے بنائی گئی ہے۔ ہمارا مقصد لوگوں کو مختلف بین الاقوامی مصنوعات اور ان کے پاکستانی متبادل کے بارے میں معلومات فراہم کرنا ہے۔

ہم خریداروں کو باخبر فیصلے کرنے میں مدد کرتے ہیں تاکہ وہ اپنی ضروریات کے مطابق بہترین مصنوعات کا انتخاب کر سکیں۔


Products Logo مزید جانیئے

⚠️ اعلان دستبرداری

This App is created for informational and educational purposes only. Users are encouraged to verify information independently before making purchasing decisions. In case of any mistake in any product information, we will be not responsible for anything. Read More >>

یہ ایپ صرف معلوماتی اور تعلیمی مقاصد کے لئے بنائی گئی ہے۔ صارفین سے گزارش ہے کہ خریداری سے پہلے معلومات کی آزادانہ طور پر تصدیق کریں، اور کسی بھی مصنوعات کی غلط معلومات ہونے کی صورت میں ہم کسی بھی طرح ذمہ دار نہ ہوں گے۔

📞 رابطہ کریں

آپ کی رائے ہمارے لئے اہم ہے