یہ ایپ تمام مسلمان صارفین کو مختلف اسرائیلی مصنوعات کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کے لیے بنائی گئی ہے تاکہ وہ بہتر اور باخبر فیصلے کر سکیں۔ یہاں آپ کو ہر پروڈکٹ کی تفصیل، کمپنی کی معلومات اور اس کے متبادل بھی ملیں گے جو آپکے ایریا میں آسانی سے دستیاب ہیں۔ اس پلیٹ فارم کا مقصد صارفین کو ایسے متبادل فراہم کرنا ہے جو مقامی سطح پر دستیاب ہوں تاکہ وہ اپنی ضروریات کے مطابق بہتر انتخاب کر سکیں۔ ہم مسلسل نئی مصنوعات شامل کر رہے ہیں تاکہ آپ کو مکمل اور اپڈیٹ معلومات مل سکیں۔ اگر کسی پراڈکٹس کی تفصیلات اس لسٹ میں موجود نہیں تو آپ یہاں تلاش کر سکتے ہیں یا پھر ہم سے رابطہ کریں تاکہ آپ کو مکمل معلومات فراہم کی جا سکیں۔